یوں نہ کہو کہ میرا نفس خبیث ( گندا ) ہو گیا ہے۔

Published on December 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 868)      No Comments

\"11\"
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی نہ کہے کہ میرا نفس خبیث ہو گیا ( یعنی ناپاک اور نجس )، بلکہ یوں کہے کہ میرا نفس کاہل اور سست ہو گیا۔ ( خبیث اور ناپاک کافر کا لقب ہے اور اس لئے مسلمان کو یہ لفظ اپنے لئے بولنے سے منع کیا گیا اور ایک حدیث میں آیا کہ پھر صبح کو خبیث النفس اٹھتا ہے تو وہ غیر کی صفت ہے اور شخص مبہم کا بیان ہے، ایسا اطلاق منع نہیں )۔
مختصر صحیح مسلم
1466

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog