ناز ک اندام حسینہ دیوہیکل ٹرک کی ڈرائیور بن گئی

Published on December 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

\"5\"

نیویارک…خواتین کو یو ں تو صنف نا زک کہا جا تاہے لیکن وہ کر نے پر ا ٓئیں تو مشکل اور خطر نا ک ترین کا م بھی کر سکتی ہیں ۔ امریکی کی سو لہ روسالی ریمرنے دس ٹن وزنی ٹر ک چلا کر ایک بار پھر یہ با ت درست ثا بت کر دی ہے ۔ سو لہ سالہ یہ حسینہ مو نسٹر ٹرک مقابلو ں میں حصہ لے کر بھا ری بھر کم ٹرک سے ایسے کر تب دکھا تی ہے کہ بڑے بڑ ے ڈرائیو ر بھی اس کے آ گے پا نی بھر تے نظر آ تے ہیں ۔ اپنی جسامت سے کئی گنا بڑے او ر وزنی ٹرک یہ کو یہ تیس فٹ تک اچھال کر ڈرا ئیونگ کے ایسے شا ندار مظا ہرے پیش کر تی ہے کہ ابھی تک بیس مقابلے جیت چکی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog