جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے، عمرہ بھی کریں گے

Published on January 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

5
مدینہ منورہ(یو این پی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف شاہی مہمان کے طور پر سعودی عرب پہنچ گئے۔راحیل شریف نے مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے اور وہ عمرہ بھی ادا کریں گے، اس کے علاوہ ان کی سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے، انھیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes