شردھا کپور فلم گبر سے آئوٹ

Published on December 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

\"4\"

ممبئی ۔۔۔ بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم سے \’\’عاشقی ٹو\’\’ کی ہیروئن شردھا کپور کو باہر نکال دیا گیا۔شردھا کو باہر نکالنے کی وجہ ان کی مصروفیت ہے۔ اداکارہ آج کل کشمیر میں فلم \’\’حیدر\’\’ کی شوٹنگ کر رہی ہیں جن میں شاہد کپور ان کے مقابل ہیرو ہیں۔ اداکارہ کی ایک اور فلم کی شوٹنگ بھی جاری ہے جس کی وجہ سے شردھا کپور کے پاس فلم \’\’گبر\’\’ میں کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy