آج کا دن تاریخ میں6جنوری

Published on January 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 766)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6جنوری 2005    جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈ یلا کا چوون سالہ بیٹاایڈز کے باعث ہلاک ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں6جنوری2004    اسلام آباد میں بارہویں سارک کانفرنس کا اختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں6جنوری2004    پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نئے سرے سے بات چیت کے لئے رضامند
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1977    ممتاز محقق ، مترجم قرآن اور سوانح نگار مولانا عبدالماجد دریا آبادی لکھنومیں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1951    دولت ِ مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے لیاقت علی خان لندن روانہ ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1929    معروف سماجی کارکن مدرٹریسا کی ہندوستان آمد
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1912    نیو میکسیکو،امریکا کی سینتالیسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1883    ممتاز شاعر، فلسفی اور مصور خلیل جبران لبنان کے شہر بشری میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1842    برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی کابل سے واپسی
آج کا دن تاریخ میں6جنوری1412    جون آف آرک فرانس میں پیدا ہوئیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy