گزشتہ مالی سال 2015۔16ء کے دوران ملک میں چاول کی 6.8 ملین ٹن پیداوار

Published on January 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 473)      No Comments

4
گزستہ مالی سال 2016ء کے دوران چاول کی ملکی پیداور میں 0.2 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
اسلام آباد(یوا ین پی) گزشتہ مالی سال 2015۔16ء کے دوران ملک میں چاول کی 6.8 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2014۔15ء کے دوران ملک میں چاول کی پیداور 7 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی اس طرح مالی سال 2015ء کے مقابلہ میں گزستہ مالی سال 2016ء کے دوران چاول کی ملکی پیداور میں 0.2 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes