بوریوالہ میں ٹھنڈی ہوا اور بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا

Published on January 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ سفید پوش لوگوں نے لنڈا بازار کی طرف رخ کرلیاUNP logo
بوریوالہ(یوا ین پی ) بوریوالہ میں ہفتہ کی صبح سے ٹھنڈی ہوا اور بوندا باندی کے باعث موسم سرد ہوگیا ۔یونی ویژن نیوز کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ سفید پوش لوگوں نے لنڈا بازار کی طرف رخ کرلیا ۔بوریوالہ اور گردونواح میں سردی کی شدت کے باعث خشک میوہ جات ، سموسے ، پکوڑے اور سوپ وغیرہ کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题