شیخوپورہ میں اسپتال میں خاتون بچے کو جنم دے کر غائب ہو گئی

Published on January 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

5
شیخوپورہ(یو این پی)شیخوپورہ کے اسپتال میں ایک خاتون بچے کو جنم دے کر غائب ہو گئی۔اسپتال انتظامیہ نے بچہ تحویل میں لے کر پولیس کو اطلاع کر دی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ایک خاتون نے اندراج رجسٹر میں اپنا نام نائلہ اور ایڈریس مصطفی آباد لاہور کا لکھوایا،لیبر روم میں بچے کو جنم دیا اور پھر غائب ہو گئی۔خاتون نے اپنا موبائل فون نمبر بھی غلط لکھوایا۔بچے کو تحویل میں لے کر پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme