اذان سننے سے بہت سکون ملتا ہے، پریانکا چوپڑا

Published on January 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments

27
ممبئی(یواین پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایک ویڈیو نے مسلمانوں کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران فلمائی گئی اس ویڈیو میں پریانکا کا کہنا تھا کہ بھوپال میں سب سے اچھی چیز جس کا انھیں انتظار رہتا ہے وہ اذان کی آواز ہے۔ جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں تو انہیں بیک وقت ہر جانب سے اذانوں کی آواز آتی ہے اور وہ وقت انہیں سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔ پورے دن کے وہ پانچ منٹ انھیں بے حد اچھے لگتے ہیں۔ غروب آفتاب کے وقت ہر طرف سے اذان کی آواز سننے سے بہت سکون ملتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog