ثریا ملتانیکر 2فروری کولاہور آئینگی

Published on February 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

11
لاہور(یو این پی)سینئرگلوکارہ ثریا ملتانیکربطور مہمان خصوصی 2فروری کوڈاکٹرامجدپرویزکی کتاب میلوڈی سنگرز کی تقریب رونمائی میں شرکت کیلئے ملتان سے لاہور آئینگی۔تقریب کی میزبانی راحت ملتانیکر کرینگی، مقالات پروفیسرمحمدجواداورمحمداعظم خان پڑھیں گے اظہارخیال کرنیوالوں میں کامران لاشاری ، ڈاکٹراصغرندیم سید،کیپٹن (ر)عطامحمدخان،ڈاکٹرصغریٰ صدف، حمیراچنا،ترنم ناز،زریں پنا،بہاربیگم،ڈاکٹرغزالہ عرفا ن اوراستادغلام حیدرخان شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy