چوتے بچے کا انتہائی کم وزن اسکی زندگی کے لئے خطرے کا باعث ہے،ڈاکٹر
کراچی (یو این پی)کراچی میں اسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں 3نومولود جاں بحق ہوگئے،گزشتہ روزجناح اسپتال کراچی میں بیک وقت چار بچوں کو جنم دینے والی ماں تین بیٹوں اور بیٹی کو جنم دیا۔اسپتال میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چوتے بچے کا انتہائی کم وزن ہے اور اسکی زندگی تاحال خطرے کا باعث ہے۔