تم جہاں کہیں ہو گے موت تمہیں آ ہی پکڑے گی سورة النِّسَاء

Published on December 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 528)      No Comments

\"14\"
تم جہاں کہیں ہو گے موت تمہیں آ ہی پکڑے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی ہو اور اگر انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے توکہتے ہیں کہ یہ الله کی طرف سے ہے اور اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تیری طرف سے ہے ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی (78)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes