آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر

Published on November 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر2015، پیرس میں دہشت گردی کے ایک ساتھ 6 مختلف واقعات میں 128 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی۔
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے پشتخرہ میں رنگ روڈ پر ایک چیک پوسٹ پر گاڑی سے کیے گئے ایک خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار، تین خواتین اور تین بچے بھی شامل تھے۔
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1991ء ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺷﺮﯾﻌﯽ عدالت ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻀﺎﺩ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ…
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1985ء ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ افغانستان ﻧﮯ اقوام متحدہ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﻭﻭﭦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ.
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1982ء ﺳﻮﻭﯾﺖ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻟﯿﻮﻧﮉ ﺑﺮﯾﺰﻧﯿﻮ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﺿﯿﺎﺀ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ.
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1950ء – ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﺧﺎﻥ ﻣﻤﺪﻭﭦ ﻧﮯ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ.
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1993ء – فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے آٹھویں صدر پاکستان منتخب ہوئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبرجواہر لعل نہرو، بھارت کے پہلے وزیر اعظم
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1935ء – شاہ حسین بن طلال اردن کا بادشاہ
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1982ء – حمدان بن محمد آل مکتوم، (دبئی، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1894ء – حاجی لق لق، (عظیم صحافی، کالم نگار اور مزاح نگار)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1891ء – سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، (کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1979ء – انعام الحق، (بھارتی اداکار اور اسکرین مصنف)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1889ء – طہ حسین، (بیسویں صدی کے موثر مصری ادیب اور دانشور)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1956ء – فوزیہ وہاب، (پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان اور ایوان زیریں پاکستان کی رکن تھیں۔)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1974ء – وائل عباس، (ایک مصری تحریک برائے انسانی حقوق کے کارکن)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1949ء – پیر نصیر الدین نصیر، ( شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا و پیر سلسلہ چشتيہ تھے۔)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1957ء ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ زاہد حسین ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر565ء – جسٹینین اول، (بازنطینی شہنشاہ)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر2000ء – الطاف گوہر، ( پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سول سرنٹ، اردو کے نامور شاعر اور صحافی تھے۔)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1984ء – اقبال حسن، (پاکستانی اداکار)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر2015ء – سعید جعفری، (بھارت میں پیدا ہونے والا ایک برطانوی اداکار)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر2017ء – خورشید اختر، ( بھارتی فلمی اداکارہ)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر1913ء – محمد کامل پاشا، (ترک النسل عثمانی ریاست کار تھا)
آج کا دن ٹاریخ میں14 نومبر683ء – یزید بن معاویہ، (خلافت امویہ کا دوسرا خلیفہ)

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes