حکومت پاکستان آزادی اظہار رائے کو یقینی بنائے

Published on August 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

4
واشنگٹن(یواین پی)  امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے میڈیا ہاﺅسز پر ایم کیو ایم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے سیکیورٹی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان کے میڈیا ہاﺅسز پر حملے قابل مذمت ہیں، حکومت پاکستان آزادی اظہار رائے کو یقینی بنائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes