ہارون آباد ،تحریک عوامی تحریک کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا اہتمام

Published on July 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

ha
ہارون آباد(یواین پی)تحریک عوامی تحریک کے زیر اہتمام افطار پارٹی دعوت کا اہتمام کیا گیا افطار پارٹی میں صدر پاکستان عوامی تحریک محمد اقبال قادری ،صدر منہاج القرآن اللہ رکھا سیاف ایڈووکیٹ ، عدنان چوہدری ،عدنان قیوم ،رضوان قیوم ،عمران اسلم ،محمد علی چوہدری ،ظفر اقبال کاہلوں ،پرویز اقبال کاہلوں ،طارق چھٹہ ،پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ایجوکیشن سیکرٹری معظم علی چوہدری ،مسلم لیگ (ق) کے رہنماء غلام نبی سپراء ایڈووکیٹ ،محمد رمضان بٹ ،مدثر حسین مصطفوی سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،اس موقع پر روزہ کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی گئی اور رزہ جیسی اہم ترین عبادت کی فرضیت کے حوالہ سے دینی تعلیمات کو اجاگر کیا گیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog