لڑائی جھگڑے کے واقع میں2فراد نے شہری پر فائرنگ کردی

Published on February 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

7
سیالکوٹ (یو این پی ) لڑائی جھگڑے کے واقع میں2فراد نے شہری پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ موضع چک اختیار میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقع میں عاطف اور عادل نے طاہر کے بھائی راحیل پر فائرنگ کردی تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوط رہا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes