پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخر میں لاہور آئیں گے

Published on February 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

Bilawal
لاہور (یوا ین پی) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو  زرداری رواں ماہ کے آخر میں لاہورآئیں گے ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے بعد جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں کا بھی دورہ کر یں گے جہاں 10مارچ کو ملتان میں ہونیوالے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کر یں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes