فواد عالم نے سخت محنت کیساتھ بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کردیا: محمد حفیظ

Published on December 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

لاہور: (یواین پی) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے والے فواد عالم نے سخت محنت اور لگن کے ساتھ بہت سے لوگوں کو غلط ثابت کردیا۔تفصیلات کے مطابق ماؤنٹ مانگوئی ٹیسٹ میں مڈل آرڈربیٹسمین بیٹنگ کے لیے وکٹ پر آئے تو پاکستانی ٹیم سخت مشکل میں تھی،انہوں نے اظہر علی کے ساتھ کریز پر کچھ وقت گزاراور پھرکپتان محمد رضوان کے ساتھ 165 رنز کی شراکت میں کیویز کو فتح کے لیے ترسایا، 269 گیندوں پر 102 رنز کی اننگز کے دوران396 منٹ کریز پر مزاحمت کرتے رہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题