وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

Published on May 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

واشنگٹن(یواین پی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے۔ آج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن سے ملاقات کرینگے۔گلوبل فوڈ سکیورٹی کے وزارتی اجلاس، بین الاقوامی امن و سلامتی کی بحالی اور خوراک کی حفاظت پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم، امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور سفارت خانے کے دیگر افسران نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy