ٹھٹھہ ،کلی سول اسپتال کے عقب سے نوزائدہ بچے کی لاش برآمد لاش ایدھی کے سپرد

Published on February 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)مکلی سول اسپتال کے عقب سے نوزائنددہ بچے کی لاش برآمد لاش ایدھی کے سپردکتوں نے لاش کو بھمبھوڑ ڈلا تفصیلات کے مطابق مکلی سول اسپتال کے عقب سے چند مقامی لوگوں کو ایک نوزائدہ بچے کی لاش دکھائی دی جسکی اطلاع مکلی پولیس کو دی گئی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں پنچایا جہاں ڈاکٹر وں نے بتایا کہ بچے کی لاش کو کتو ں نے بری طرح بھمبھوڑ دیا ہے اور لاش 12گھنٹے پرانی لگتی ہے پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ایدھی سینٹر ٹھٹھ کے حوالے کر دیا ہے واضح رہے کہ پچھلے سال بھی مکلی اور ٹھٹھہ شہر میں 10کے قریب نوزائدہ بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں یہ اس سال کا پہلا واقعہ ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题