رائیونڈ پریس کلب سالانہ 2023 الیکشن رشید احمد صابر جنرل سیکرٹری منتخب

Published on January 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) پریس کلب تحصیل رائیونڈ کے سالانہ 2023 الیکشن منعقدہ میں ووٹوں کی کاسٹ95فیصد رہی الیکشن کمشنر کے حتمی اعلان کے مطابق میاں مبشر حسین چیئر مین، سید امداد حسین شاہ عرف دادوشاہ صدر جبکہ رشید احمد صابر جنرل سیکرٹری منتخب، پارٹی پالیسی کے مطابق د وسرے نمبر پر آنے والے فاروق جان میؤڈپٹی چیئر مین، نوید اشرف سندھو وائس چیئر مین، ولی اللہ شاہ بخاری ڈپٹی جنرل سیکر ٹری منتخب ہو گئے نتائج کا اعلان الیکشن کمیشنر سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکر ٹری این اے حلقہ165کے آزاد امید وار سردار کامل عمر نے کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ یا سین نارنگ، عبدالغفار شیخ،حامد حسین بھٹی، چوہدری جاوید اقبال گجر چوہدری مہر طارق محمود، رانا حاجی اعظم خاں، حبیب اللہ خان، عاصم خان عاصی اور مقامی ایم پی اے م رزا جاوید نے تمام منتخب امیدواروں کو مبارک باد دی رشید احمد صابر نے تمام ووٹران کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ پریس کلب تحصیل رائیو کے انتخاباب صاف شفاف ہونے کی مثال قائم ایسے انتخابات تو رینجر کی نگرانی میں بھی صاف شفاف نہیں ہونے پر سید امداد شاہ اور الیکشن کمیشن پینل کے اقدامات سے صاف شفاف الیکشن کا انعقاد پردل کی گہرائیوں سے خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں،ایم پی اے مرزا جاوید نے پریس کلب تحصیل برائیونڈ کے نو منتخب ارکان کی کامیابی علاقہ کے لیئے سنگ میل ثابت ہوگی مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہونے پر ا نشاء اللہ پریس کلب کودفتر فراہم کریں گے مدینہ مار کیٹ نعروں سے گوانج اٹھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes