کراچی کنگز میچ جیت کر لاہور قلندر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

Published on February 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

11
دبئی (یواین پی)شارجہ: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 6 وکٹ سے میچ ہرا دیا۔ اسطرح کراچی کنگز نے   پی ایس ایل پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 124 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا، کراچی کنگز کے گیل نے 5چھکے اور 2 چوکے لگا کر بیڑا پار لگوا دیا اور مین آف دی میچ بھی بن گئے ۔کرس گیل نے 44 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم 27 اور پولارڈ نے 20 رنز بنائے۔اسلام آبادیونائیٹڈکےشاداب خان نے3جبکہ سعیداجمل نےایک وکٹ حاصل کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog