جو اپنے باپ سے بے رغبتی کرے تو یہ عمل کفر ہے۔

Published on December 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

\"16\"
سیدنا ابو عثمان سے روایت ہے کہ جب زیاد کا دعویٰ کیا گیا تو میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ( زیاد ان کا مادری بھائی تھا ) اور میں نے کہا کہ تم ( یعنی تمہارے بھائی ) نے کیا کیا؟ بیشک میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ میرے کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے باپ کے سوا اور کسی کو باپ بنایا تو اس پر جنت حرام ہے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے بھی خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی سنا ہے۔
مختصر صحیح مسلم
49 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme