درد کا علاج دواؤں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے،نئی تحقیق

Published on December 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

\"3\"

نیویارک… درد کا علاج دواؤں سے زیادہ ذہن میں چھپا ہوا ہوتا ہے بس ذرا سی دماغی مشقت کی کے بعد اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔جی ہاں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق درد کی شدت کو کم یا زیادہ محسوس کرنا ہمارے ذہن کے کنٹرول میں ہوتا ہے اور مشق کی جائے تو درد کا احساس کم یا ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر درد پر توجہ دی جائے اور اس کی شدت کو محسوس کیا جائے تو آپ کا درد خودبخود کم یا ختم ہوجائے گا۔ اسٹینیفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی اسٹڈی کے دوران رضاکاروں میں اس کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا اور اس کے مثبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题