ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن محمد اسلم نے جوڈیشل رہائشی کالونی عارف والاکا افتتاح کیا

Published on March 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 955)      No Comments

عارف والا(یو این پی )جوڈیشل رہائشی کالونی کی افتتاحی تقریب۔افتتاح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن محمد اسلم نے کیا۔ایڈیشنل سیشن ججز پاکپتن شبیر حسین ،فرحان شکور،ندیم سکھیرا،القلیم رضا ، سول ججز فیاض الحسن ،عقیل چوہدری اشفاق،آصف اقبال غوری سمیت ایس ایچ او سٹی ای ڈی شاہین بھی موجودتھے۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پاکپتن محمد اسلم نے ججز کی رہائشی کالونی واقع پاکپتن روڈ عارف والا کا افتتاح کر کے سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes