چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

Published on March 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

5
چمن (یواین پی) چمن میں بارش کا سلسلہ وقفے قفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،بارشوں سے گندم اور دیگر فصلات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق چمن شہر اور گردونواح سمیت شمالی بلوچستان اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کی وجہ سے سردی دوبارہ سے لوٹ آئی ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر زمینداروں کا کہنا ہے کہ بارشوں سے گندم اور دیگر فصلات پربہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes