اداکارہ جیکولین فرننڈس ممبئی میں اپنا ایک اور ریستوران کھولیں گی

Published on March 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments
15
جیکولین سری لنکا میں اپنا ذاتی اور پارٹنر شپ پر ممبئی کے علاقے جوہو میں ریستوران چلا رہی ہیں
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرننڈس ممبئی میں اپنا ریستوران کھولیں گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ جیکولین نے جلد ممبئی میں اپنا ایک اور ریستوران کھولنے کا اعلان کیا ہے۔جیکولین اس سے قبل اپنے آبائی وطن سری لنکا میں اپنا ذاتی اور پارٹنر شپ پر ممبئی کے علاقے جوہو میں ریستوران چلا رہی ہیں انھوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست مشہانی سنگھانی کے ساتھ اسی علاقے میں ایک اور ریستوران کھول رہی ہیں،جس کے مینیو کے انتخاب اور سجاوٹ میں وہ اپنی فلمی مصروفیات سے وقت نکال کر ذاتی دلچسپی لے رہی ہیں۔
Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes