آج کا دن تاریخ میں21مارچ

Published on March 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

21
کراچی (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں21مارچ1990    نمیبیا نے پچھہتر سال بعد جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں21مارچ1975ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں21مارچ1907امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں21مارچ1857جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے
آج کا دن تاریخ میں21مارچ1829اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں21مارچ1791تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا
آج کا دن تاریخ میں21مارچ–    شاعری کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں21مارچ–    علم نجوم کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes