بلاول بھٹو زرداری 4اپریل کے بعد پنجاب بھر میں جلسے کرینگے

Published on March 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

4
کراچی(یو این پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4اپریل کے بعد سے پنجاب بھر میں جلسے منعقد کریں گے ۔ اس سلسلے میں صوبائی صدر قمر زمان کائزہ کو ٹاسک دے دیا گیا ہے ۔ یوا ین پی کے مطابق پہلے مرحلے میں بلاول بھٹو صوبہ پنجاب کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جلسے کریں گے جس کے بعد دوسرے مرحلے میں ضلع صدر مقامات پر جلسوں کا پروگرام تشکیل دیا جائے گا۔ یہ جلسے پیپلزپارٹی کی انتخابات سے قبل رابطہ عوام کا حصہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy