عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما کو اپنا آئیڈیل قرار دیا

Published on March 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 436)      No Comments


ممبئی (یواین پی) عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ انوشکا شرما سے بہت متاثر ہیں انہوں نے انہیں اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انوشکا کی آنے والی فلم”پھلوری”ایک منفرد فلم ہے۔فلم کی کاسٹ میں انوشکا شرما،دلجیت دوسنجے،سورج شرما اور مہرین پیرزادہ شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار انشائی لال ہیں ۔فلم24مارچ کو سینیما گھروں کی زینت بنی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy