اسلام آباد، لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے اطراف پولیس اور رینجرز تعینات

Published on March 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کسی بھی ناخوش گوار وقعے سے نمٹنے کے لئے تیار رہے تھے ؛پولیس
اسلام آباد(یو این پی)اسلام آباد میں متوقع احتجا ج کے پیش نظر لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی تھی ۔یونی ویژن نیوزکے مطابق جمعہ کو اسلام آباد میں واقع لال مسجد اور جامعہ حفصہ کی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے مدرسے اور مسجد کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی تھی ۔پولیس کے مطابق لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کسی بھی ناخوش گوار وقعے سے نمٹنے کے لئے تیار رہے تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme