ٹھٹھہ، انسان کی جان بچانے والے مسیحاجان و مال سے کھیلنے لگے،عوام پریشان،اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ

Published on March 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع میں انسان کی جان بچانے والے مسیحاانسانوں کی جان و مال سے کھیلنے لگے،لاکھوں کے ٹارگیٹ کی ڈیلنگ کے عوض لوگوں میں کارٹیزون اور غیر معیاری ادویات دینے لگے، سرکاری اسپتالوں سیلفیاں لینا اور غریب عوام کو شام میں پرائیویٹ اسپتالوں میں بلانا معمول بن گیا،ضلع کی مین سول ہاسپیٹل کے ایم ایس سمیت مختلف آرایچ سی کے ایم ایس بھی کھلے عام اپنی د کانیں چلانے میں مصروف،محکمہ ہیلتھ کی جانب سے مکمل خاموشی ، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ ضلع میں انسانی جان بچانے والے مسیحہ ضلع کے کی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے،میڈیسن کمپنیوں سے ڈیل کی صورت میں کیش،کاروں ،بنگلے کی آرےشوں اور باہر ممالک گومنے کے فاےدے لینے میں مصروف، میڈیسن کمپینوں اور ڈاکٹروں کا یہ گھور دھندا ایک مافیا کی شکل اختیار کرنے لگا، ٹھٹھہ ضلع کے 90سیکرو ڈاکٹران اس مافیا کا حصہ بن چکے ہیں ،غیر معیاری ادویات کا بکرا عام ہونے لگا جس کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں نے آپس میں ضم ہونا شروع کردیا ہے،،مکلی سول اسپتال مرف این جی اوز کے حوالے ہونے کے بعد سول اسپتال میں ادویات کی مسلسل کمی رہنے لگی جس کی وجہ بھی ان ڈاکٹروں کوہی بتایا جارہا ہے،ذراےع کے مطابق سول اسپتال میں ڈاکٹر صاحبان پرسکرپشن رسیدوں کے بُک بھی اپنے پاس چھپا کر رکھتے ہیں جس سے وہ سول اسپتال میں موجود ادویات کی جھوٹی پرچیاں کاٹ کر میڈیسن وہاں سے لے کر پراےویٹ کلینکوں میں لے کر جاتے ہیں یا میڈیکل اسٹورز پر آدھے پیسوں میں فروخت کرتے ہیں ،ضلع میں سرکاری ڈاکٹروں میں سے آدھے سے زاےد ڈاکٹر ڈی ایچ او آفیس میں کلرکوں سے مل کر ویزہ سسٹم کے تحت باہر ممالک میں ڈیوٹیاں دینے میں مصروف ہیں،اس مافیا کے مضبوط ہونے کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کے اس مافیا کا کئ بار میڈیا میں خبریں آنے کے باوجود بھی ایسے ڈاکٹروں کے اوپر کوئ بھی انکواےری نہیں ہوسکی ہے،ذراےع کے مطابق معلوم ہوا ہے کے عطائ ڈاکٹروں کی کلینکیں بھی ان ہی ڈاکٹروں کے نام سے چلتی ہیں ،ہر عطاہی ڈاکٹر ڈی ایچ او آفیس میں ماہانہ 15ہزرا دینے کے ساتھ ساتھ سرٹیفاےڈڈاکٹر کو بھی 20ہزاز ماہانہ دیتے ہیں جس پر سرٹیفاےڈ ڈاکٹر ان کو اپنا نام لکھنے کی اجازت دیتا ہے، میڈیسن کمپنیوں کے نماےندے ڈاکٹروں کے گھر سودے سے للیکر ڈاکٹروں کے بچوں کو اسکول لیکر جانے اور اسکول سے گھر تک چھوڑنے کی ڈیوٹی بھی ادا کرتے ہیں،ایک میڈیسن کمپنی کے نماےندے کے تحت کچھ ڈاکٹر حضرات نے تو اپنے بچوں کی یونیورسٹیوں کے فیس ا44ر خرچے بھی میڈیسن کمپنیوں سے نکالے ہوے ہیں،ضرورت اس بات کی ہے کے سرکاری و نیم سرکاری ڈاکٹروں کے اوپر بھی ایک ایسا قانون بنایا جاے جس میں ڈیلنگ کرنے والے ڈاکٹروں کے صنعتیں منسوخ کی جاےں اور لوکل میڈیسن کمپنیوں کو سیل کردیا جاے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھٹھہ کے تاریخی شہر سونڈا کے قریب اسکول کی چھت اچانک دھماکے سے زمین بوس
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ کے تاریخی شہر سونڈا کے قریب اسکول کی چھت اچانک دھماکے سے زمین بوس ہو گئجسکے نتیجے میں 9 بچے شدید زخمی ہوگے،جنہیں مکلی سول اسپتال پہنچایا گیا،سول سوسایٹی کی جانب سے واقعے پر دکھ کا اظہار اور احتجاج،تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے قدیمی و تاریخی شہر سونڈا کے قریب علی محمد خاصخیلی پراےمری اسکول میں استاد ا44ر شاگرد تدریسی عمل میں مصروف تھے کے اچانک اسکول کی چھت زوردار دھماکے سے زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 9 طلبہ و طلبات شہباز،فرزانہ،شکیلہ،نظر،شبانہ،ممتاز،شمع،اعظم سجاد سمیت 9 طلباہ شدید زخمی ہوگے،اطلاع پر مختیارکار ٹھٹھہ عبدالعزیز میمن بھی مذکورہ اسکول پر پہنچ گے ،جہاں پر مقامی گاوں اور اسکول کے ہیڈماسٹر نے زخمی شاگردوں کو سول اسپتال مکلی پہنچایا جہاں طبعی امداد دی گء،دوسری جانب واقعے پر ٹھٹھہ کی مختلف سیاسی،سماجی،علمی،ادبی تنظیموں نے شدید دکھ کا اظہار کیا،انتظامیہ کو نوٹس لینے اور اسکول کی عمارت کو نے سر تعمیر کا مطالبہ کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes