آج کا دن تاریخ میں

Published on April 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

لاہور : (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں    2002فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے1980برطانوی اسپیشل اےئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کردیا1952پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ1948پاکستان اور بیلجےئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ1948کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان1904پہلا رگبی میچ انگلینڈکے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا1897یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا1893نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کاشکار1879چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا1821نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات1818معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے1804پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy