آج کا دن تاریخ میں7اپریل

Published on April 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments


کراچی(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں7اپریل2005ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1996پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1988روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1978چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1948اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1946فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1939اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1795فرانس میں لمبائی کی پیمائش کیلئے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں7اپریل1509فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题