کراچی: نوسرباز ٹیکسی سروس والوں کو 5 ہزار کا چونا لگا کر رفو چکر

Published on April 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments


کراچی(یوا ین پی) پولیس کے مطابق آن لائن ٹیکسی کو صبح بکنگ کی کال کر کے بلایا گیا اور پھر نوسرباز اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ صبح سے رات تک شہر بھر میں گھومتا رہا۔ کرایہ جب پانچ ہزار سے تجاوز کر گیا تو ڈرائیور نے پیسے مانگے۔ جس پر عاشق اور محبوبہ دونوں ڈرائیور سے جھگڑنے لگے۔ ٹیکسی ڈرائیور نے تنگ آکر 15 پر کال کر دی۔ پولیس کے موقع پر پہنچتے ہی عاشق محبوبہ کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے محبوبہ سے حاصل معلومات کی روشنی میں نوسرباز کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog