آصف زرداری کا کوئٹہ میں بلاول ہاوس بنانے کا فیصلہ

Published on April 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں بلاول ہاوس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں بلاول ہاوس بنانے کا مقصد پارٹی رابطوں کا فروغ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题