کل بھو شن کی سزائے موت خوش آئند، دشمن کو سخت پیغام جائے گا ،رحمن ملک

Published on April 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments


کراچی(یو این پی) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کل بھو شن یادیو کو سزائے موت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں ،وہ پاکستان کو دہشت گردی سے کمزور کرنے کی سازشوں میں ملوث تھا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہے ،کلبھوشن کو سزائے موت سے دشمن عناصر اور دہشت گردوں کو سخت پیغام ملے گا ۔انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف سازش کرنے والے’’ را‘‘کے ایجنٹ کسی رحم کے حقدار نہیں ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes