مردم شماری کے پہلے مرحلے میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی

Published on April 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی) ادارہ شماریات کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں رہ جانے والے گھرانوں کیلیے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ شیڈول کے تحت مردم شماری کا پہلا مرحلہ 14 اپریل کو مکمل ہونا تھا، توسیع کے بعد پہلے مرحلے میں کسی وجہ سے رہ جانے والے افراد ٹول فری نمبر پر 20 اپریل تک رابطہ کر سکیں گے۔ پہلے مرحلے میں ملک کے 63 اضلاع میں مردم شماری ہو رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme