مسیحی برادری کے ایسٹر کا تہوار بڑی گرم جوشی کیساتھ منایا گیا

Published on April 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

کو ٹ رادھا کشن (یو این پی) مسیحی برادری کے ایسٹر کا تہوار بڑی گرم جوشی کیساتھ منایا گیا ۔دینا بھر کی طرح کوٹرادھا کشن میں بھی مسیحی برادری کے ایسٹر کا تہوار بڑی گرم جوشی کیساتھ منایا گیا کوٹرادھا کشن و گردو نواح کے چرچ مسیحی عبادت گاہوں میں تقریبات ملکی سلامتی کے لئے دُعائیں مختلف سیاسی ،سماجی راہنماؤں کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسیحی برادری کے لحاظ سے مشہور تاریخی گاؤں کلارک آباد کو ٹرادھا کشن میں مسیحی تہوار ایسٹر کو بڑے شاندار طریقے سے منایا گیا سارا سن لوگ جوق در جوق اپنے عزیز و اقارب سے ملنے آتے رہے اس موقع پر شہر بھر اور گرد و نواح میں مسیحی عبادت گاہوں میں تقریبات منعقد ہوئیں جس میں مسلم لیگی و مسیحی برادری کے معروف رہنما و چئیرمین یونین کونسل ہندال چوہدری عمران پرکاش ، والٹر جان نمبردار ، نیامت مسیح گِل و دیگر نے شرکت کی جہاں پر ایسٹر کے کیک کاٹا گیا جبکہ مسلم لیگی ایم این اے سلیمان حنیف ، صدر پریس کلب جاوید باقر ، سر پرستِ اعلیٰ چوہدری مقصود انجم کمبوہ، جنرل سیکرٹری عمران رفیق کمبوہ ، میڈم عابدہ چوہدری ، کمپوزر عبدالمعز و دیگر نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد دی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题