چائے کا زیادہ استعمال ہڈیوں اور دانتوں کی کمزوری کا باعث

Published on December 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 565)      No Comments

\"14\"

حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ چائے میں فلو رین کی زیادہ مقدار ہڈیوں اور دانتوں کو کمزور کرتی ہے اورزیادہ چائے پینے والے افراد ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے میں پانی کی نسبت ستّر فیصد زیادہ فلورین مو جود ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لیے مضر ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog