ماہی شیخ عید کے موقعہ پر ناز تھیٹر لاہور میں ،پرفارم، کرے گی

Published on August 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

ماہی شیخ عید کے موقعہ پر ناز تھیٹر لاہور میں ،پرفارم، کرے گی
میں نے عید کیلئے اسپیشل ڈانس آئٹم تیار کی ہے جوڈرامہ شائقین کو بہت پسند آئے گی:ماہی شیخ
لاہور (یو این پی)ماہی شیخ عید کے موقعہ پر ناز تھیٹر لاہور میں ،پرفارم، کرے گی،اداکارہ ماہی شیخ کا کہنا ہے کہ میری ناز تھیٹر میں ڈیل فائنل ہو گئی ہے میں عید کے موقعہ پر ناز تھیٹر لاہور میں پرفارم کرونگی اس کیلئے میں نے اسپیشل ڈانس آئٹم بھی تیار کر لی ہے جوڈرامہ شائقین کو بہت پسند آئے گی،ماہی شیخ نے یو این پی سے باتیں کرتے ہوے مزید کہا کہ میں نے اسپیشل ملبوسات بھی تیار کرواے ہیں جن کی وجہ سے میری پرفارمنس میں اور بھی نکھار آئے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy