ہوا میں کیچ تھامنے پر کمنٹیٹرز نے وہاب کو سپرمین قرار دیدیا

Published on April 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments


کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)وہاب ریاض اچانک سپرمین بن گئے ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ‘‘سپر مین’’ وہاب ریاض نے ہوا میں اڑتے ہوئے شاندار کیچ تھام کرسب کو حیران کردیا۔ وہاب ریاض نے یاسر شاہ کی گیند پر روسٹن چیز کا کیچ پکڑا جس پرکمنٹیٹرز نے انہیں سپرمین قرار دیدیا۔ سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کیچ دیکھا تو سب نے کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر داد دی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy