ونود کھنہ ہمارے د ل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے :زینت امان

Published on April 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

16
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے یوا ین پی سے کہا ہے کہ ونود کھنہ ایک خوبصورت اداکار تھے ،انہوں نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔میڈیا کے مطابق اداکارہ زینت امان نے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت پرسکون ،ٹھنڈے مزاج والی شخصیت تھے ،انہوں نے ہمیشہ اپنے ساتھی سٹارز کے ساتھ بھرپور تعاون کیااور کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔یواین پی سے انہوں نے کہا کہ ونود کھنہ کے ساتھ جب بھی ملاقات ہوتی تھی انہیں ویسے ہی پایاجیسے وہ پہلے تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت اچھے انسان تھے اور ہمارے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme