کویت تارکین وطن سے ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا امکان

Published on October 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments

کویت سٹی (یواین پی)کویت میں مقیم ہزاروں تارکین وطن سے ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک میں ٹریفک جام کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تارکین وطن سے ان کے ڈرائیونگ لائسنس واپس لیے جائیں گے ، ان میں ایسے تارکین وطن شامل ہیں جو کہ ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد ختم ہونے کے باوجود اس کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں ، اس مقصد کے لیے وزارت داخلہ نے غیرملکیوں کے ہزاروں ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت پرانے لائسنس کی معیاد ہونے کے باوجود ڈرائیو کرنے کی ممانعت سے متعلق بہت جلد ایک سرکلر جاری کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes