نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

Published on August 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 676)      No Comments

4
 کوئٹہ:(یو این پی) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے 8 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دھماکا خیز مواد رکھ کر ویل نمبر 7 سے پلانٹ کو جانے والی 8 انچ قطر کی پائپ لائن کو اڑا دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy