پاکستان سمیت دنیا کے مخلتف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر

Published on May 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

لاہور(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں وٹس ایپ کی سروس متاثر ہو گئی۔ امریکا، برطانیہ اور برازیل سمیت کئی ملکوں میں وٹس ایپ کی سروسز آف لائن ہو گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وٹس ایپ سروسز متاثر ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ کمپنی نے صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپلیکیشن کی مکمل بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes