ایس۔اے۔صہبائی چیئرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا محمد نعیم شاہ کی والدہ کی وفات اظہار تعزیت

Published on April 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 191)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی )جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان سندھ کے آرگنائزر اور گڈاپ ٹاون کراچی ٹیم سرعام کے صدر سید محمد نعیم شاہ کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔انکی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے چیرمین ایس۔اے۔صہبائی و دیگر تمام عہدیداران و ممبران نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔اللہ تعالی سید محمد نعیم شاہ کی والدہ ماجدہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog