لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں6مئی2001 پوپ جان پال دوم دورہ شام کے موقع پر مسجد میں داخل ہونے والے پہلے عیسائی پوپ تھے
آج کا دن تاریخ میں6مئی1967ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6مئی1933اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6مئی1889پیرس میں ایفل ٹاورکوباضابطہ طور پرعوام کے لئے کھولا گیا