آج کا دن تاریخ میں12مئی

Published on May 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments


کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12مئی2008جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12مئی2007چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12مئی2003اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین صدرالدین آغاخان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں12مئی2002جمی کارٹرانیس سو انسٹھ کے انقلاب کے بعد کیوبا کا دورہ کرنیوالے پہلے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں12مئی1965مغربی جرمنی اور اسرائیل کے مابین سفارتیتعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12مئی1965مغربی جرمنی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12مئی1889معروف چاکلیٹ کمپنی کیڈبری کے بانی جان کیڈ بری کا انتقا ل ہوا
آج کا دن تاریخ میں12مئی1820ممتاز سماجی کارکن اور جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ اینگل پیدا ہوئیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme