پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25 مئی سے ہونگی

Published on May 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 839)      No Comments


لاہور(یو این پی)پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 25 مئی سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عموماً موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہوتی ہیں مگر گرمی کا موسم قبل از وقت شروع ہو جانے کے باعث صوبائی حکومت نے 25 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题